علی نے برف کے اندر غار بنا لی اور وہ اس میں موجود ۔۔۔۔ اہلِ خانہ کا بیان سامنے آگیا

علی سدپارہ ہماری قوم کا فخر ہیں جنہیں کبھی کوئی پاکستانی نہیں بھول سکے گا کیونکہ آکسیجن کے بغیر کے-ٹو سر کرنا کوئی آسان کام نہیں جو کارنامہ علی سدپارہ اور ساتھیوں نے انجام دیا۔ لیکن 5 فروری سے ان کی گمشدگی کے بعد سے ہر آنکھ آنسو اور لب پر دعا ہے کہ علی سدپارہ جلد از جلد بخیریت واپس لوٹ آئیں۔

ان کے اہلِ خانہ بھی ان کی واپسی کے لئے پر امید ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ علی خیریت اور سلامتی کے ساتھ واپس گھر کو لوٹ آئیں۔

ایئرو سپیس کی جانب سے ایک تصویر جاری کی گئی ہے جس کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ شاید علی سدپارہ اور ساتھیوں نے برف کے اندر کوئی غار بنا لی ہے اور کچھ وقت کے لئے وہاں پناہ گزیر ہیں۔

وہیں اہلِ خانہ کا یہی کہنا ہے کہ علی نے برف کے اندر غار بنا لی اور وہ اس وقت غار میں موجود ہیں، ہمیں امید ہے کہ وہ جلدی ہی واپس لوٹ آئیں گے۔ اہلِ خانہ کے مطابق برف کے اندر غار بنا کر اس میں زندہ رہا جاسکتا ہے، مناسب انتظام کے ساتھ اور یہی ہماری دعا بھی ہے کہ وہ تینوں کوہ پیما سلامت ہوں۔

برفانی غار میں کھانے کی چیزیں گرم کرنے کی سہولت موجود ہو تو زندہ رہا جاسکتا ہے۔ ان تینوں کو تلاش کرنے کے لئے سنتھیٹک اپرچر ریڈار ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے۔

جب تک

, جب تک زندہ ہوں تب تک تو حال پوچھ لیا کرو

دوست

اتنا تو ہم بھی جانتے ہیں کہ مٹی میں سو جانے کے بعد گھر والے بھی بھول جاتے ہیں.

محبت

“محبت کی کہانی میں کوئی ترمیم مت کرنا “
“مجھے تم توڑ دینا پر مجھے تقسیم مت کرنا”
“میں چاہت کی کہانی کو سنانے آؤں گا اک دن”
“میری چاہت سمجھ لینا مجھے مایوس مت کرنا”
“اگر تم کو کبھی محبت سے انکار کرنا ہو”
“مجھے چپکے سے کہہ دینا مجھے نیلام مت کرنا”

5 Foods For Kidney Health

<!– wp : paragraph { "align" : "left" } The kidneys are small but powerfull bean shaped organs that perform many importent functions. They are responsible for filtering waste products, releasing hormones that regulate blood pressure, balancing fluids in the body, producing urine, and many other essential tasks. There are various ways in which these vital organs can become damaged.

When the kidneys aren’t working properly, waste builds up in the blood, including waste products from food.

Therefore its necessary for people with kidney disease to follow a special diet.

Here are 5 best foods for people with kidney disease.

1. Red Bell Peppers

These tasty vegetables are also an excellent source of vitamin C and vitamin A, as well as vitamin B6, folic acid and fiber. Red bell peppers are good for you because they contain lycopene, an antioxident that protects against certain cancers.

2. Cabbage

A cruciferous vegetable, cabbage is packed full of phytochemicals, chemical compounds in fruit or vegetables that breakup free radicals before they can do damage.

3.Cauliflower

Another cruciferous vegetable, cauliflower is high in vitamin C and a good source of folate and fiber. It’s also packed full of indoles, glucosinolates and thiocyanates_ compounds that help the liver neutralize toxic substanses that could damage cell membranes and DNA.

4. Garlic

Garlic helps prevent plaque from forming your teeth, lowers cholesterol and reduces inflamation. Garli provides a delicious flavor and garlic powder is a great subsitute for garlic salt in the dialysis diet.

5. Onions

Onions are also rich in flavonoids, especially quercetin, a powerful antioxident that works to reduce heart disease and protect again many cancers.

Create your website with WordPress.com
Get started