محبت

“محبت کی کہانی میں کوئی ترمیم مت کرنا “
“مجھے تم توڑ دینا پر مجھے تقسیم مت کرنا”
“میں چاہت کی کہانی کو سنانے آؤں گا اک دن”
“میری چاہت سمجھ لینا مجھے مایوس مت کرنا”
“اگر تم کو کبھی محبت سے انکار کرنا ہو”
“مجھے چپکے سے کہہ دینا مجھے نیلام مت کرنا”

Create your website at WordPress.com
Get started
%d bloggers like this: